اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت ابھرتی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو بڑے پیمانے پر اپنانے کیلئے پُر عزم ہے: وزیر خزانہ

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(لاہورنیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو بڑے پیمانے پر اپنانے کیلئے پُر عزم ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت نیکسٹ جنریشن موبائل براڈ بینڈ سروسز کی بہتری بارے اجلاس ہوا، امریکی کنسلٹنٹ فرم نیرا کی جانب سے پاکستان کی مارکیٹ کی جائزہ رپورٹ پیش کی گئی۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی اور پالیسی سفارشات کا جائزہ لیا گیا، آئی ٹی سیکٹر میں اصلاحات اورآئندہ سال اپریل تک کامیاب سپیکٹرم نیلامی کا روڈ میپ بھی پیش کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے