اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی سہولت پیکیج کے نتائج اچھے نکلے تو پورا سال چلے گا: اویس لغاری

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(لاہورنیوز) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی سہولت پیکیج کے نتائج اچھے نکلے تو پورا سال چلے گا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی سہولت پیکیج صرف تین ماہ نہیں بلکہ چھ ماہ کا ہوتا، آئی ایم ایف کے ساتھ اس بات پر مباحثہ کیا گیا،اب وزارت توانائی پورے سال کی اضافی پیداوار پر غور کر رہی ہے۔اویس لغاری نے کہا کہ اضافی بجلی کی آکشن کی جائے گی، اضافی بجلی آکشن کے ذریعے خریدی جائے گی، رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ تقسیم کار کمپنیوں نے صرف 11 ارب روپے کا نقصان کیا، نقصانات میں کمی کی وجہ ڈسکوز کے خودمختار بورڈز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے آج تک سستی بجلی نہیں خریدی، مستقبل میں آپ سے کوئی بجلی کمپنی ایک روپے اضافی چارج نہیں کرے گی، یہ وہ انقلاب ہے جو ڈی چوک پر نہیں آتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے