اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں ہفتہ کے دوران 12 اشیائے ضروریہ مہنگی، 9 سستی، 30 کی قیمتیں مستحکم

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(لاہورنیوز) رواں ہفتہ کے دوران ملک بھر میں 12 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 9 سستی ہو گئیں جبکہ 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.03 فیصد ہوئی کمی ہوئی، ملک میں مہنگائی کی بڑھنے کی سالانہ شرح 5.13 فیصد ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، حالیہ ہفتے میں 9 اشیاء کی قیمتیں کم جبکہ 30 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کے مطابق انڈے، مسٹرڈ آئل، گھی اور خوردنی تیل مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں، ایک ہفتے میں زندہ مرغی 3.78 فیصد سستی ہوئی، ٹماٹر 2.23 فیصد اور دال چنا کی قیمت میں 1.60 فیصد کمی آئی، دال مونگ، ماش، مسور اور چاول سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے