اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیصل قریشی اور صبا قمر جلد نئے ڈرامہ سیریل میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(ویب ڈیسک) مشہور اداکار فصیل قریشی اور صبا قمر جلد نئے ڈرامہ سیریل میں سالوں بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق ڈرامہ' کیس نمبر 9 'مشہور اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے لکھا ہے اور یہ ان کا بطور مصنف پہلا پروجیکٹ ہے جس میں صبا قمر اور فیصل قریشی مرکزی جبکہ اداکار جنید خان اور آمنہ شیخ بھی اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ اس ڈرامے کی کہانی ایک کیس سے جڑی ہے جس میں سسپنس اور تھرلر کا تڑکا بھی لگایا گیا ہے، کیس نمبر 9 کی ہدایتکاری سید وجاہت حسین کریں گے، جو اس سے قبل مشہور کرائم تھرلر "خائی" کی ہدایتکاری کر چکے ہیں۔

 

کرائم تھرلر پر مبنی اس ڈرامے کے حوالے سے ناظرین میں خاصا تجسس پایا جارہا ہے جبکہ وہ ماضی کے ڈراموں کی مشہور جوڑی  فصیل قریشی اور صبا قمر کو ایک ساتھ دیکھنے کیلئے بھی پرجوش ہیں۔اس ڈرامے کی شوٹنگ جاری ہے تاہم یہ کب سے نشر ہوگا؟ اس حوالے سے ابھی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے