اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.65 قیمت فروخت : 279.15
  • یورو قیمت خرید: 326.52 قیمت فروخت : 327.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.90 قیمت فروخت : 377.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.60 قیمت فروخت : 201.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.89 قیمت فروخت : 205.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.28 قیمت فروخت : 74.42
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.43 قیمت فروخت : 911.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477200 دس گرام : 409200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437430 دس گرام : 375097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7677 دس گرام : 6589
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پاکستان کی بے مثال فتح کا ایک سال، بھارت آپریشن بُنْيَانٌ مَرْصُوْصٌ کے زخم نہ بھول سکا

07 May 2026
07 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کی بے مثال فتح کا ایک سال مکمل ہوگیا، جارح دشمن آج تک نڈھال رہا۔

بھارت آپریشن بُنْيَانٌ مَرْصُوْصٌ کے زخم آج تک نہ بھول سکا، بھارت کا غرور چکنا چور کر دیا گیا، نریندر مودی خاک چاٹنے پر مجبور ہوگئے، گزشتہ سال چھ اور سات مئی کی رات بھارت کی بزدل فوج نے بلا اشتعال حملے کئے، پاک فضائیہ نے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، تین رافیل سمیت آٹھ بھارتی طیارے مار گرائے۔

بھارتی انتظامیہ تباہی چھپاتی رہی، پاک فوج ثبوت دکھاتی رہی، قوم نے مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

دنیا میڈیا گروپ کی جانب سے وطن کے محافظوں کو سلام۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے