اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چلڈرن ہسپتال میں بچے کی گٹر میں گر کر ہلاکت، 2 ڈپٹی ایم ایس نوکری سے برخاست

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) چلڈرن ہسپتال میں 3 سالہ بچے کی گٹر میں گر کر ہلاکت کے معاملے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ایکشن لے لیا۔

 محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر  نے مزید 2 ڈپٹی ایم ایس نوکری سے برخاست کر دیئے، فارغ ہونے والوں میں ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر جنید یاسر اور ڈاکٹر مدیحہ صدیقی شامل ہیں۔

انکوائری رپورٹ کے بعد گزشتہ روز 5 افراد کو پیڈا ایکٹ کے تحت معطل کیا گیا، گزشتہ روز صرف جونیئر ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے