اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہور نیوز) بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے استقبال کیا۔

افغانستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں جبکہ نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم آج واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گی۔

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم آج رات لاہور پہنچے گی۔

واضح رہے کہ بلائنڈ ٹی 20ورلڈ کپ 23 نومبر سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے