اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کراٹے فیڈریشن کا اہم اقدام،ادارے نے آئندہ 4 سال کیلئے عہدیداران کا انتخاب کرلیا

17 Nov 2024
17 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کراٹے فیڈریشن نے آئندہ 4 سالہ مدت کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب مکمل کر لیا۔

رپورٹ کےمطابق محمد جہانگیر چیئرمین، چودھری زاہد صدر اور عندیب سندھو سیکرٹری جنرل کے عہدوں پر منتخب ہو گئے، پی او  اے ہاوس لاہور میں فیڈریشن کے ہونے والے جنرل کونسل اجلاس میں نئے عہدیداران کا چناؤ اتفاق رائے سے بلا مقابلہ ہوا۔

اجلاس میں نسیم احمد قریشی سینئر نائب صدر جبکہ خورشید خان خزانچی کے عہدے پر منتخب ہوئے۔ اجلاس میں حافظ عمران بٹ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نمائندہ کے طور پر شرکت کی۔اس موقع پر نئے منتخب صدر نے پاکستان کراٹے کے روشن مستقبل کے لیے مزید اقدامات کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے