اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میاں نواز شریف کی سری لنکا کے انتخابات میں انورا کمارا کی پارٹی کو جیتنے پر مبارکباد

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کو پارلیمانی انتخابات میں ان کی پارٹی کی شاندار جیت پرمبارکباد پیش کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پراپنے پیغام میں صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے اپنے پیغام میں صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کو کہا کہ یہ اس اعتماد اور بھروسے کا منہ بولتا ثبوت ہے جو سری لنکا کے عوام نے ان کے ویژن اور قیادت پر ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ اپنے قریبی اور دیرینہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے، جو باہمی احترام، مشترکہ اقدار اور تعاون کی طویل تاریخ پر مبنی ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے