اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد منتقل،16 نومبر سے ٹرافی ٹوور کا آغاز

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہورنیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی۔

آئی سی سی شیڈول کے مطابق 16 نومبر سے چیمپئنز ٹرافی ٹوور کا آغاز ہونا ہے، 24 نومبر تک جاری رہنے والے ٹرافی ٹوور کا آغاز سکردو سے ہوگا، اس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کو کے ٹو بیس کیمپ لے جایا جائے گا، ٹرافی ٹوور میں وہ شہر بھی کور ہوں گے جہاں چیمپئنز ٹرافی کے میچز ہونا ہیں۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان کے بغیر ہی ٹرافی ٹور شروع ہو گا، آئی سی سی ٹورنامنٹ کے آغاز سے 4 ماہ پہلے شیڈول کا اعلان کرتا ہے۔یاد رہے کہ مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان 4 ماہ پہلے جنوری میں کیا گیا تھا، مینز ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان بھی 3 ماہ پہلے جون میں ہوا تھا ، چیمپئنز ٹرافی کا آغاز19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک ہونا ہے لیکن تاحال شیڈول کا اعلان نہیں ہو سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے