اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مجاہد نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں دانش کلیم، کاشف جواد اور ایم خالد شامل ہوں گے،کمیٹی ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کرکے جونیئر ایشیا کپ کے لئے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔پی ایچ ایف کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہد علی کا کہنا ہے کہ ڈویلپمنٹ سکواڈ کا دورہ چین ویزہ مسائل کی وجہ سے تاخیرہ کا شکار ہوا ہے۔

رانا مجاہد نے بتایا کہ ایف آئی ایچ کانگریس کے اجلاس کے موقع پر کئی ممالک سے پاکستان میں باہمی سیریز کھیلنے کے حوالے سے بات ہوئی ہے جلد انٹرنیشنل ہاکی کی سرگرمیاں بحال ہوں گی، فیڈریشن کے پاس فنڈز ہوں تو سب سے پہلے کھلاڑیوں کے واجبات ادا کریں گے۔رانا مجاہد نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لئے پاکستان ضرور آنا چاہیے، مستقبل میں پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں ایک دوسرے ملک کا دورہ کریں گی، مگر حتمی فیصلہ حکومت کرے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے