اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں ، منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

11 Nov 2024
11 Nov 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 17.12 کلو گرام منشیات برآمد کر لی جبکہ 6 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں راولپنڈی ، کراچی، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد میں کی گئیں ، کارروائی میں 9 کلو 600 گرام چرس، 3 کلو 600 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ ایک اور کارروائی کے دوران 3 کلو 500 گرام آئس، 420 گرام افیون برآمد کر لی گئی جبکہ گرفتار ملزم  نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے ، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے