اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے 3 کھلاڑی سنوکرچیمپئن شپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(لاہور نیوز ) پاکستان کے تین کھلاڑی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسجد اقبال براہ راست راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گئے،آصف اور اویس راؤنڈ آف 24 کھیلیں گے۔محمد آصف جرمنی کے سائمن لچنبرگ سے ہار کر بھی اگلے راؤنڈ تک آگئے، وہ فریم ڈفرینس کی بنیاد پر اپنے گروپ میں دوسرے نمبر پر رہے۔

آخری میچ میں سائمن لچنبرگ نے آصف کو چار تین سے شکست دی تھی۔اسجد اقبال نے آخری گروپ میچ میں قطر کے خامس العبیدی کو چار صفر سے شکست دی تھی ، اسجد اقبال نے اپنے تینوں میچ جیت کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی،اویس منیر نے بحرین کے حبیب صباح کو چار۔ایک سے شکست دے کر ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنائی۔پاکستان کے چوتھے کھلاڑی نسیم اختر دو میچز ہارنے کے بعد ناک آؤٹ راؤنڈ تک رسائی میں ناکام رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے