اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئیں

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور سے پشاور پہنچ گئیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس کی انیکسی میں کچھ وقت کے لئے رہائش پذیر ہوں گی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں بشریٰ بی بی کی رہائش کے لئے تمام انتظامات مکمل کئے جا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ بشریٰ بی بی تین روز قبل بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر لاہور پہنچی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے