اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک اور کے ایف ڈبلیو کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہورنیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک اور کے ایف ڈبلیو کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔

 

پاکستان کے توانائی کے شعبے میں خواتین کی ملازمت کے حوالے سے یادداشت پر دستخط کئے گئے، ایشیائی ترقیاتی بینک کی نمائندگی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے کی، کے ایف ڈبلیو کی نمائندگی ہیڈ آف ڈویژن برائے انفراسٹرکچر اینڈ فنانشل سیکٹر ایستھر گریوین کوٹر نے کی۔

دونوں اداروں کی ترقی کے عمل میں صنف کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا۔اعلامیہ کے مطابق یہ تعاون این ٹی ڈی سی میں صنفی مساوات کی پالیسی اور صلاحیت کی ترقی کے طریقہ کار کو قائم کرنے کیلئے ہے، ملک کے توانائی کے شعبے میں خواتین کے لیے ملازمتوں کی کمی کو دور کرنے کے قابل بنائے گا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے