اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے، محسن نقوی نے کپتان کو کامیابی کا گُر بتا دیا

29 Oct 2024
29 Oct 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے کامیابی کا گُر بتا دیا۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا نے ملاقات کی ہے۔

محسن نقوی نے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا اور زمبابوے سیریز میں ٹیم سے اچھی کارکردگی کی توقع ہے،پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی باصلاحیت اور پروفیشنل ہیں،متحد ہو کر کھیلنا اور آخری بال تک لڑنا کامیابی کی ضمانت ہے ۔

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم ہیں، قوم کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے