اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 8 من خراب گوشت تلف

29 Oct 2024
29 Oct 2024

(لاہور نیوز) جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 8 من خراب گوشت تلف کر دیا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کے دوران 17 کلو چربی اور 72 کلو چربی سے بنا تیل بھی تلف کر دیا، غیرقانونی سلاٹر ہاؤس کی سرکاری مہریں بھی موقع سے برآمد کر لیں۔

ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے دکان مالک نے جعلی مہروں کا موقع پر اعتراف کر لیا، دکان مالک پر 50 ہزار کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے