اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 140 کیسز رپورٹ

26 Oct 2024
26 Oct 2024

(لاہور نیوز) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 140 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتہ میں 808 ڈینگی کیسز جبکہ رواں سال اب تک 4925 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 127 جبکہ لاہور اور چکوال سے 4-4 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے، بھکر، ملتان، لودھراں، شیخوپورہ اور فیصل آباد سے ایک ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے