اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حکومت کنٹرولڈ عدلیہ چاہتی ہے: صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار

23 Oct 2024
23 Oct 2024

(لاہور نیوز) صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ریاست علی آزاد نے کہا ہے کہ حکومت کنٹرولڈ عدلیہ چاہتی ہے۔

دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ریاست علی آزاد کا کہنا تھا کہ ہم  نے وکلا ایکشن کمیٹی بنا دی ہے، میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے۔

انہوں  نے مزید کہا کہ آزاد عدلیہ کے لیے پہلے اور اب بھی جدوجہد کریں گے، 26 تاریخ کے بعد لائحہ عمل طے کریں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے