اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 593 روپے برقرار

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) برائلر اور فارمی انڈوں کی سپلائی میں بہتری نہ آ سکی۔

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 593 روپے برقرار ہے، زندہ برائلر ہول سیل 395 روپے، پرچون ریٹ 409 روپے مقرر ہے۔

ادھر فارمی انڈے ایک روپیہ مہنگے، قیمت 306 روپے ہو گئی۔ مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 9 ہزار 60 روپے میں فروخت ہونے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے