اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا ٹیسٹ: بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز کے دوران جارحانہ بیٹنگ کرنے والے بین ڈکٹ نے 129 گیندوں پر 114 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 16 چوکے شامل تھے۔

بین ڈکٹ اس سنچری کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے کم گیندوں پر 2 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن چکے ہیں، انہوں نے ٹم ساؤتھی، ایڈم گلکرسٹ اور وریندر سہواگ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سنسنی خیز ریکارڈ اپنے نام کیا۔

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز آخری سیشن میں ساجد خان نے سنسنی خیز باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 10 گیندوں پر 3 وکٹیں لیکر انگلش ٹیم کو دھچکا پہنچایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے