اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 122 نئے کیسز رپورٹ

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(لاہور نیوز) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب میں ڈینگی کے 122 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتہ میں 917، رواں سال اب تک 3893 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 103، لاہور سے 06 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے، فیصل آباد، چکوال اور چنیوٹ سے 2-2 کیسز رپورٹ ہوئے، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، اٹک، سرگودھا، بہاولپور، رحیم یار خان، وہاڑی اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ایک ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے۔

 ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے