اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہباز شریف کا سابق نائب چینی وزیرِاعظم کے انتقال پر اظہارِ افسوس

13 Oct 2024
13 Oct 2024

(لاہورنیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے سابق نائب وزیراعظم ووبانگ گو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ووبانگ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے رہنما اور پاکستان کے سچے دوست تھے، انہوں نے دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ووبانگ کا 2006ء میں پاکستان کا دورہ اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، مشکل وقت میں ہماری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے خاندان اور چینی عوام کے ساتھ ہیں۔ 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی چین کے سابق نائب وزیراعظم وو بانگ گوا کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سابق نائب چینی وزیر اعظم پاکستان کے مخلص دوست تھے، وو بانگ گوا نے پاک چین تعلقات مضبوط بنانے میں قابل ِتعریف کردار ادا کیا، پاکستانی عوام کی ہمدردیاں اور دعائیں چینی عوام، حکومت اور سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے