اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب فلور ملز نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا

12 Oct 2024
12 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب کی فلور ملز نے مبینہ طور پر گندم کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی قیمت فی کلو ایک روپیہ بڑھا دی۔

چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دو ہفتوں میں گندم کی قیمت میں 300 روپے من کا اضافہ ہوا ہے اور منڈیوں میں گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک غیر قانونی نوٹیفکیشن کے ساتھ آزاد منڈیوں کی معیشت کو کنٹرول نہیں کر سکتا، فلور ملز کو شوکاز نوٹسز واپس لیے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے