اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

26 ویں آئینی ترمیم 18 اکتوبر کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) 26 ویں آئینی ترمیم 18 اکتوبر کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان کی جانب سے اپنے ممبران قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی ہونیوالے افراد کو بھی 17 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہیں۔

ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق امکان ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نوٹیفکیشن کو دوبارہ بحال کر دے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے