اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کرپشن سکینڈل میں ریکوری، 3 کروڑ 68 لاکھ مالیت کا چیک پنجاب حکومت کے حوالے

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) کرپشن سکینڈل میں اہم ریکوری ہو گئی، 3 کروڑ 68 لاکھ مالیت کا چیک پنجاب حکومت کے حوالے کیا گیا۔

کرپشن سکینڈل میں ریکوری سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی و دیگر کیخلاف تعمیراتی ٹھیکوں میں کک بیکس کیس میں ہوئی، ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر  نے 3 کروڑ 68 لاکھ مالیت کا چیک پنجاب حکومت کے حوالے کیا۔

ترجمان نیب لاہور کے مطابق 1 کروڑ 72 لاکھ روپے سابق چیف فنانشل آفیسر اکرام نوید سے پلی بارگین سے بھی وصول کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے