اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: تحریک انصاف کے وکیل کی درخواست پر سماعت ملتوی

07 Oct 2024
07 Oct 2024

(لاہور نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے تحریک انصاف کے وکیل کی درخواست پر سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

 بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔

پی ٹی آئی وکیل مرتضیٰ طوری نے سماعت ملتوی کرنے کے لئے درخواست دائر کر دی، عدالت نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کر لی۔

احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے