اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں احتجاج 13 ویں روز میں داخل

05 Oct 2024
05 Oct 2024

(لاہور نیوز) نابینا افراد کا احتجاج مسلسل 13 ویں روز میں داخل ہو گیا۔

کلب چوک سی ایم ہاؤس کے باہر پنجاب بھر سے آئے ہوئے نابینا افراد احتجاج میں شریک ہیں۔

مظاہرین کا یہی کہنا ہے کہ جب تک مطالبات کی منظوری کی تحریری اور حتمی منظوری نہیں دی جاتی تب تک یہ دھرنا جاری رہے گا، ہمیں ہر بار اسی طرح ٹرخا دیا جاتا ہے، حکومت وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی۔

نابینا افراد کا بڑے مطالبات میں بے روزگار نابینا افراد کو روزگار دینا اور ڈیلی ویجز کے ملازمین کی ملازمتیں مستقل کرنا شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے