اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس میں فرد جرم کی کارروائی مؤخر کر دی۔

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی۔

دوران سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان  نے جج سے کہا کہ مجھے وکلاء سے مشاورت کی اجازت نہیں دی گئی، اپنے وکلاء سے مشاورت کی اجازت دی جائے۔

بعد ازاں عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی 5 اکتوبر تک مؤخر کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے