اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیاسی جماعتوں کا احتجاج، ریڈ زون ایک مرتبہ پھر سیل، عوام خوار

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) سیاسی جماعتوں کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد میں ریڈ زون کو ایک مرتبہ پھر سیل کر دیا گیا۔

ریڈ زون کو جانے والے راستوں پر کنٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں جبکہ ریڈ زون کو جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رکھا گیا ہے۔

ایکسپریس ہائی وے پر فیض آباد کے مقام پر بھی کنٹینر رکھ دیئے گئے جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، صبح سویرے دفاتر اور تعلیمی اداروں کو جانے والے سڑکوں پر خوار ہو گئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے