اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کا اسحاق ڈار سے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

01 Oct 2024
01 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی رہائشگاہ جا کر ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

شہباز شریف نے مرحوم کیلئے مغفرت اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی، اس موقع پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ تھے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے