اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے ایس پی کی وردی پہن کر پولیس آفس جانے والی نوسرباز خاتون گرفتار

29 Sep 2024
29 Sep 2024

(لاہور نیوز) اے ایس پی کی وردی پہن کر پولیس آفس جانے والی نوسرباز خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس آفس داخل ہونیوالی خاتون  نے وردی پولیس کی پہنی ہوئی تھی تاہم جوتا فینسی پہن رکھا تھا، جعلی خاتون افسر  نے کہا کہ آفیسر کو باہر بلائیں مجھے ان سے کام ہے۔

سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو جوتا فینسی ہونے پر شک گزرا تو انہوں  نے پوچھ گچھ کی جس کے دوران نوسرباز خاتون ثبوت نہ دے سکی۔

دوسری جانب سول لائنز پولیس  نے خاتون کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کے مطابق نوسرباز خاتون ڈیفنس کی رہائشی ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے