اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دانیہ شاہ کی اجنبی شخص کے ساتھ ویڈیو وائرل ،سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(ویب ڈیسک) حکیم شہزاد کی اہلیہ معروف ٹک ٹاکر دانیہ شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔

حالیہ ویڈیوز میں دانیہ شاہ کو ایک اجنبی شخص کے ساتھ دیکھا گیا ہے، جسے شاہ زیب کے نام سے پکارا جا رہا ہے۔ویڈیوز میں دانیہ شاہ کو سبز لہنگے میں ملبوس اور شادی کی تقریب جیسی تیاریوں میں دکھایا گیا ہے، جہاں وہ اس اجنبی شخص کے ہاتھوں گجرا پہنتے نظر آتی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین اس بات پر حیران ہیں کہ دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کے بجائے یہ اجنبی شخص کون ہے؟ویڈیومیں موجود شخص، جو بظاہر ایک ویریفائیڈ اکاؤنٹ ہولڈر ویر شاہ زیب ہے، نے دانیہ کو ویڈیو میں کوئی وضاحت دینے سے منع کیا، جس کے بعد مزید افواہیں گردش کرنے لگیں۔دانیہ شاہ اور شاہ زیب کے ساتھ وائرل ویڈیوز نے انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے