اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

26 Sep 2024
26 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے