اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جسٹس منصور علی شاہ کے سوا کوئی دوسرا چیف جسٹس قبول نہیں: حامد خان

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا سینئر جج ہی چیف جسٹس بنے گا، جسٹس منصور علی شاہ کے سوا کوئی دوسرا چیف جسٹس قبول نہیں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل کے نیشنل کنونشن کا مقصد مجوزہ آئینی ترمیم مسترد کرنا ہے، ابھی وقت ہے نہ ہی حالات کہ ایسی آئینی ترمیم کی جائے، ہم  نے کسی صورت کسی اور کورٹ کو منظور نہیں کرنا۔

حامد خان کا کہنا ہے کہ وکلا صرف سپریم کورٹ کو مانتے ہیں، ہم سپریم کورٹ کی آئینی حیثیت میں کمی نہیں آنے دیں گے۔

دوسری جانب صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسد منظور  نے کہا کہ کابینہ اور سپریم کورٹ اپنا اپنا کام کریں، ججز کو دباؤ میں لایا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے اندر ہی عدالت بنائی جا رہی ہے۔

اسد منظور نے کہا کہ وکلا آئین اور سپریم کورٹ کے ساتھ ہیں، ملک بھر کے وکلا کو کال دے دی ہے، کل ملک بھر کے وکلا لاہور ہائی کورٹ کے کنونشن میں شامل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے