اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بچوں کی بسوں بارے پالیسی نہ بنانے والے سکولز کی رجسٹریشن رینیو نہ کرنے کا حکم

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کی بسوں سے متعلق پالیسی نہ بنانے والے سکولز کی رجسٹریشن رینیو نہ کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں کا تحریری حکم جاری کیا۔

عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا کہ محکمہ سکولز ایجوکیشن کو احکامات جاری کئے جا چکے ہیں مگر تاحال سکولز کی بسوں سے متعلق پالیسی پر عمل نہیں کیا جا رہا۔

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ جن سکولز نے بچوں کی بسوں سے متعلق پالیسی نہیں بنائی ان کی رجسٹریشن رینیو نہیں کی جائے گی۔

عدالت نے کینال روڈ پر انڈر پاسز کی تزئین و آرائش کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر انڈر پاسز کی انکوائری رپورٹ بھی طلب کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے