اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا حکم، پولیس اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کیلئے اقدامات شروع

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پولیس اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی کہ باڈی کیم پولیس آپریشن، انویسٹی گیشن اور ٹریفک ونگ کے اہلکاروں کو لگائے جائیں گے جب کہ دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا حکم نامہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔

 اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، باڈی کیم لگانے کا مقصد پولیس کے رویے میں بہتری اور مانیٹرنگ یقینی بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے