اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

12 Sep 2024
12 Sep 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹکٹوں کی قیمت پانچ درہم سے شروع ہوگی، قیمتوں کو فینز کی پہنچ میں رکھا گیا ہے، 18سال سے کم عمر فینز کےلیے داخلہ فری ہوگا۔

ٹکٹوں کی تفصیلات کی رونمائی اور برج خلیفہ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے رنگوں سے روشن کیا گیا ہے، ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 3 سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے