اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی میں ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے 11 اینالسٹ فارغ

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے اینالسٹ فارغ کر دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر اینالسٹس کی سکروٹنی کی گئی، ڈیٹا اور ویڈیو اینالسٹس کی کارکردگی جانچنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کمیٹی نے ڈیٹا اور ویڈیو اینالسٹس کا مختلف امور پر امتحان لیا، 26 میں سے 11 اینالسٹس ٹیسٹ میں پاس نہ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق 11 اینالسٹس کو فوری طور پر پی سی بی نے فارغ کردیا ہے جبکہ 15 اینالسٹس کو اب مختلف ٹیموں کے ساتھ تعینات کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے