اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محسن نقوی نے زخمی پولیس اہلکاروں سے متعلق آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی

08 Sep 2024
08 Sep 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی اور پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعہ پر نوٹس لے لیا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  نے آئی جی اسلام آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے ایس ایس پی شعیب خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خیریت دریافت کی۔

محسن نقوی کی جانب سے ہسپتال انتظامیہ کو تمام زخمی پولیس اہلکاروں کے بہترین علاج معالجہ کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے