اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری، پھول چڑھائے

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یاد گار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز یوم دفاع کے موقع پر لاہور کینٹ میں یادگار شہداء پہنچیں، انہوں نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے، مریم نواز  نے یاد گار شہداء پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے