اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے چیئرمین منتخب ہونے پر اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

پنجاب اسمبلی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب کی  جانب سے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن دیا گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے