اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 456 کلو منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار

02 Sep 2024
02 Sep 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 24 گھنٹوں کے دوران 8 کارروائیوں میں456 کلو منشیات برآمد کر لی جبکہ 9 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں پشاور، اسلام آباد، قلعہ عبداللہ، سیالکوٹ، چمن اور لاہور میں کی گئیں ، کارروائیوں کے دوران 346 کلو 600 گرام چرس، 52 کلو ہیروئین برآمد کر لی گئی۔

ترجمان کے مطابق ایک اور کارروائی میں 40 کلو افیون،17 کلو آئس برآمد کی گئی جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے