اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.31 قیمت فروخت : 932.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 353800 دس گرام : 303300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324314 دس گرام : 278023
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3928 دس گرام : 3372
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(لاہورنیوز) ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام ، گھریلو سلنڈر 82 روپے 54 پیسے کا اضافہ کردیا۔قیمتوں بڑھنے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت 243 روپے 99پیسے ،11.8 کلو گرام گھریلو سلینڈ ر کی قیمت 2 ہزار 879 روپے مقرر کردی گئی۔دوسری جانب اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے