اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس، سابق وائس چانسلر و دیگر بری

29 Aug 2024
29 Aug 2024

(لاہور نیوز) احتساب عدالت نے پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں عدالت نے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں عدال+++ت نے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کو بری کر دیا، بری ہونیولے دیگر ملزمان میں دیبا اختر اورنگزیب سمیت نو ملزمان شامل ہیں،نیب لاہور  نے ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس واپس کرنے کی استدعا کر رکھی تھی۔

عدالت میں پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت نیب لاہور نے موقف اختیار کیا کہ ریفرنس کا جائزہ لیا ہے، ملزمان کیخلاف شواہد موجود نہیں ہیں۔

نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ ڈاکٹر مجاہد کامران اور دیگر کیخلاف عائد الزامات ثابت نہیں ہوئے اس لیے تمام ملزمان کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی اپیل منظور کی جائے، بعدازاں عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران، ڈاکٹر خان راس، دیبہ اختر اور ڈاکٹر حسن مبین سمیت دیگر کو ریفرنس سے بری کر دیا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے