اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی ورچوئل چائلڈ سیفٹی سینٹر نے لاوارث بچہ ورثا سے ملوا دیا

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(لاہور نیوز) سیف سٹی ورچوئل چائلڈ سیفٹی سینٹر نے لاوارث بچہ ورثا سے ملوا دیا۔

ورچوئل پٹرولنگ آفیسر  نے سرویلنس کے دوران ریس کورس پارک کے سامنے لاوارث بچے کو بیٹھے دیکھا تو فوری طور پر فرسٹ ریسپانڈر کو موقع پر روانہ کیا، ڈولفن فورس نے بچے کو حفاظتی تحویل میں لیکر پوچھ گچھ کی۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق بچے نے بتایا کہ اغوا کاروں نے اس کو میانوالی سے اغوا کیا تھا، وہ اغوا کاروں کے چنگل سے بھاگ آیا ہے، ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی میں بچے کی گمشدگی کی شکایت درج تھی، بچے کا ڈیٹا میچ ہونے پر لواحقین کو لاہور بلوایا اور پولیس کے ذریعے بچہ ان کے حوالے کر دیا۔

ترجمان سیف سٹیز کا کہنا تھا بچوں سے متعلق کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر کال کرکے 3 دبا کر ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے، سیف سٹی 6 ہزار سے زائد گمشدہ افراد کو اپنوں سے ملوا چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے