اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کا گوشت 7 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(لاہور نیوز) برائلر کی قیمت میں اُتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

مرغی کا گوشت 7 روپے مہنگا ہو گیا، فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی، زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلواضافہ  ہو گیا۔

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 301 روپے پر برقرار ہے، مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 8 ہزار 910 روپے میں فروخت  کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے