اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جو کمبی نیشن ہم نے بنایا تھا اس طرح کی وکٹ نہیں بن سکی: اظہر محمود

24 Aug 2024
24 Aug 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ جو کمبی نیشن ہم نے بنایا تھا اس طرح کی وکٹ نہیں بن سکی۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ سپنر نہ کھلانے کی وجہ پچ پر گھاس تھی، 3 گھنٹے دھوپ نہیں نکلی اس وجہ سے پچ تبدیل ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ میچ کے چوتھے روز ہم جلد وکٹ لیتے ہیں تو میچ بن سکتا ہے، شاہین نے ردھم نہیں پکڑا، مزید بہتری کی کوشش کر رہے ہیں، خرم شہزاد نے بہترین باؤلنگ کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے