اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ٹیکنیکل بورڈ تین ماہ سے مستقل چیئرمین سے محروم

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(لاہور نیوز) بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کو تین ماہ سے مستقل چیئر مین نہ مل سکا۔

بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کو تین ماہ بعد بھی مستقل چیئرمین نہ مل سکا جبکہ تین ماہ سے اضافی چارج سے ہی کام چلایا جا رہا ہے، چئیرمین کا اضافی چارج ڈی جی سکل ڈویلپمنٹ وسیمہ عمر کو دیا گیا، وسیمہ عمر کی بطور چیئرپرسن تعیناتی کے تین ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔

انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تاحال مستقل چیئرمین کی تعیناتی نہیں کی جا سکی۔ مستقل چیئرمین نہ ہونے کی وجہ سے بورڈ کے معاملات متاثر ہو رہے ہیں، ٹیکنیکل کے ملازمین  نے فوری طور پر مستقل چیئرپرسن کی تعیناتی کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے، واضح رہے کہ سابقہ چیئرمین ناظر خان نیازی کو تین ماہ قبل عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے