اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وفاقی تعلیمی بورڈ کے نتائج کا اعلان، پنجاب کالجز نے پھر میدان مار لیا

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(حریم جدون) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا جن میں ایک بار پھر پنجاب گروپ آف کالجز نے میدان مار لیا۔

پنجاب گروپ آف کالجز تعلیم کے میدان میں پھر سب سے آگے، پنجاب کالج کی عروبہ آصف نے وفاقی تعلیمی بورڈ میں پری میڈیکل گروپ میں ٹاپ کیا ہے، اسی طرح کامرس اور ہیومینٹیز گروپ میں بھی پنجاب کالج سب سے آگے ہے۔

علاوہ ازیں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سالانہ نتائج میں پری میڈیکل گروپ میں لڑکیوں نے تمام پوزیشنز اپنے نام کر لیں، پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن اقراء نامی طالبہ نے حاصل جبکہ تیسری پوزیشن بھی لڑکیوں کے نام رہی۔

فیڈرل بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ پاکستان اس وقت بہت تاریخی موڑ پر ہے، اس وقت ہمیں کھڑے نہیں رہنا چل پڑنا ہے، نوجوانوں کو ساتھ لئے بغیر کامیابی ممکن نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے